اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہفتے کے روز آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد افراد کا اعلان کر دیا۔ نامزد افراد میں نمایاں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دو تیز گیند باز شامل ہیں، ایک سری لنکا کا بائیں ہاتھ کا […]
