اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اسکواڈ جمعہ کو آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 میں شرکت کے لیے ملائیشیا روانہ ہوگیا ہے، جو 18 جنوری سے 2 فروری تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم جمعہ کی شام جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی اور […]
