آئرلینڈ نے واحد ٹیسٹ میں زمبابوے کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق اینڈی میک برائن نے بلے اور گیند دونوں کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا کیونکہ آئرلینڈ نے زمبابوے کو بیلفاسٹ میں ایک ٹیسٹ میں4 وکٹوں سے شکست دے دی. ہدف( 158)کے تعاقب میں […]
