اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پلیئنگ الیون پاکستان: فخر زمان، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (کپتان)، طیب طاہر، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، خوشدل […]
