Posted inکاروبار

دنیا کے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنانس میں ممکنہ سیکیورٹی خامی، اربوں ڈالر کے لین دین کی جانچ شروع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اے پی نیوز کی خبر کے مطابق دنیا کے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینجز میں شامل بائنانس کو ممکنہ سیکیورٹی مسئلے کا سامنا ہے، جس کے باعث تقریباً 6.3 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں اور لین دین کی جانچ کی جارہی ہے۔  یہ معاملہ حالیہ برسوں میں کرپٹو انڈسٹری کے اہم سیکیورٹی […]

Gift this article