اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اردن کے جنوبی گورنریٹ کرک کے گاؤں حمود میں ایک چرچ میں جنازے کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ حملہ جمعے کو پیش آیا، جبکہ وزیر صحت ابراہیم البدور کے […]
