Posted inکھیل

پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سری لنکا جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق وہ کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے اور اہم میچ کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو […]

Gift this article