Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ڈارون نونیز کی شاندار کارکردگی، لیورپول کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

1 minute read
Darwin Nunez's brilliant performance sends Liverpool into the Carabao Cup semi-finals

Darwin Nunez's brilliant performance sends Liverpool into the Carabao Cup semi-finals

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈارون نونیز کی شاندار پرفارمنس نے لیورپول کو ساؤتھمپٹن کے خلاف 2-1 سے فتح دلائی اور ٹیم کو کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ دلائی۔ نونیز جو گزشتہ چھ میچوں سے ٹیم کے لیے کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہے تھے اس میچ میں انہوں نے ہاروی ایلیٹ کے ساتھ مل کر لیورپول کی فتح کو یقینی بنایا ۔

ساؤتھمپٹن کی ٹیم، جو کہ عبوری مینیجر سائمن رسک کی قیادت میں کھیل رہی تھی، نے زبردست آغاز کیا لیکن 24ویں منٹ میں پیچھے رہ گئی جب لیورپول کے ٹرینٹ الیگزینڈر-آرنولڈ نے شاندار مہارت سے ساؤتھمپٹن کے دباؤ کو کنٹرول کیا اور ایک بہترین تھرو پاس کے ذریعے نونیز کو گیند دی۔ نونیز نے اس موقع کو خوبصورتی سے گول میں تبدیل کیا۔ پھر اس کے آٹھ منٹ بعد، ہاروی ایلیٹ نے اپنی ٹیم کی برتری کو 2-0 کر دیا۔

Darwin Nunez's brilliant performance sends Liverpool into the Carabao Cup semi-finals
Darwin Nunez’s brilliant performance sends Liverpool into the Carabao Cup semi-finals

ساؤتھمپٹن کے کیمرون آرچر نے شاندار گول کے ذریعے ٹیم کے لیے امید کی کرن پیدا کی۔ تاہم، لیورپول کی مضبوط دفاعی حکمت عملی نے ساؤتھمپٹن کو برابری کرنے سے باز رکھا۔

لیورپول نے ہاف ٹائم کے بعد چند تبدیلیاں کیں، الیگزینڈر-آرنولڈ اور جو گومز کو آرام دیا گیا۔ ساؤتھمپٹن نے چند خطرناک حملے کیے لیکن برابری کرنے میں ناکام رہے۔ انجری ٹائم میں ساؤتھمپٹن نے فری کِک کے لیے اپیل کی، لیکن ریفری نے اپیل مسترد کر دی۔

لیورپول کی ٹیم ، جو کہ پچھلے سیزن کے فاتح ہے، اب سیمی فائنل میں آرسنل اور نیوکاسل کے ساتھ شامل ہو گیا ہے۔ سیمی فائنل کے لیے چوتھی ٹیم کا فیصلہ ٹوٹنہم اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان جمعرات کو ہونے والے میچ سے ہوگا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل ساؤتھمپٹن فٹ بال کلب فٹبال اپڈیٹ کاراباؤ کپ کھیل کھیل کی اردو خبر لیور پول فٹ بال کلب

Post navigation

Previous: پاکستان ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا،ذرائع
Next: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان،ذرائع

Bangladesh's historic feat, clean sweep of Pakistan in Test series-X
  • کھیل

بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ

Pak-Australia ODI series: Fakhar Zaman and Saim Ayub out of squad due to injury-PCB
  • کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

یہ بھی پڑہیے

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان،ذرائع

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Bangladesh's historic feat, clean sweep of Pakistan in Test series-X
  • کھیل

بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.