Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا

1 minute read
پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا

Haris Rauf's central contract terminated by PCB

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ 15 فروری 2024 کو ختم کر دیا۔

یہ فیصلہ فاسٹ باولر 2023-24 کے دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے انکار کی تحقیقات کے بعد سامنے آیا ہے۔

حارث کا سنٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم کر دیا گیا ہے۔ دائیں ہاتھ کےگیند باز کو 30 جون 2024 تک کوئی بھی غیر ملکی لیگ کھیلنے کے لیے (این او سی) بھی نہیں ملے گا۔

پی سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہا پی سی بی انتظامیہ نے 30 جنوری 2024 کو انصاف کے اصولوں کی تعمیل کرتے ہوئے حارث کو ذاتی سماعت کا موقع فراہم کیا اور ان کا جواب غیر تسلی بخش پایا گیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہےکسی بھی طبی رپورٹ یا معقول وجہ کی عدم موجودگی میں پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے انکارکیا جو کہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ حارث نے انجری کے خدشات اور کام کے بوجھ کی وجہ سے آسٹریلیا ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔

حارث نے 2022 میں راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے کے بعد اپنے کیریئر کے دوران پاکستان کے لیے صرف ایک واحد ٹیسٹ میچ کھیلا ہے۔

30 سالہ کھلاڑی نے 37 ون ڈے میچوں میں 69 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 66 ٹی ٹوئنٹی میں 90 وکٹیں حاصل کیں۔

حارث رؤف اس وقت لاہور قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں اور 17 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی تیاری کر رہے ہیں۔

ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے پی سی بی سے علیحدگی اختیار کر لی

Tags: پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ حارث روف

Post navigation

Previous: ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے پی سی بی سے علیحدگی اختیار کر لی
Next: OpenAI CEO Warns that Very Subtle Societal Misalignments could make AI Dangerous

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.