Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: حارث رؤف کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ،ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حق میں نہیں […]

Gift this article