اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کو خطے کا اہم تجارتی اور لاجسٹکس مرکز بنانے کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے مختلف ٹیرف اور پورٹ چارجز میں نمایاں کمی کردی ہے، جس سے عالمی شپنگ کمپنیوں، ٹرانزٹ ٹریڈ اور ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں اضافے […]
