اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ساتویں روز بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں اور ایران کے دارالحکومت تہران میں وسیع فضائی حملے کیے، جبکہ ایران نے جوابی کارروائی […]
