Monday, October 7, 2024
Homeکھیلکرکٹویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا...

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا۔

دونوں ٹیمیں اپنا دوسرا گروپ میچ کھیلیں گی جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہونا ہے۔

ہائی وولٹیج میچ سے قبل سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں.

قومی خواتین ٹیم پہلے ہی اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے چکی ہے، جب کہ بھارت کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments