Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر  کے مطابق امریکی صدر  نے اٹارنی جنرل پام بوندی کو عہدے سے ہٹا دیا، جس کے پیچھے ان کی کارکردگی پر بڑھتی ناراضی اور خاص طور پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کا تنازع بنیادی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ کافی عرصے سے بونڈی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے اور انہیں شکایت تھی کہ وہ سیاسی مخالفین کے خلاف کارروائی میں مطلوبہ رفتار نہیں دکھا رہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر نے گزشتہ چند ماہ میں متعدد بار اپنی ناراضی کا اظہار کیا تھا، جس کے بعد بالآخر انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں بونڈی کو وفادار ساتھی قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ وہ جلد نجی شعبے میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ دوسری جانب بونڈی نے اپنے پیغام میں کہا کہ صدر کے ساتھ ملک کو محفوظ بنانے کی کوششوں کی قیادت کرنا ان کے لیے اعزاز رہا ہے اور وہ آئندہ ایک ماہ میں ذمہ داریاں منتقل کریں گی۔

ادھر ڈپٹی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانچ کو قائم مقام اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا ہے، جو ماضی میں ٹرمپ کے ذاتی وکیل بھی رہ چکے ہیں۔

بونڈی کے دور میں محکمہ انصاف کی خودمختاری پر بھی سوالات اٹھے اور ناقدین نے الزام لگایا کہ ادارہ وائٹ ہاؤس کے قریب ہو گیا۔ تاہم سب سے بڑا تنازع جیفری ایپسٹین کیس کی فائلوں پر سامنے آیا، جہاں بونڈی پر ریکارڈ کے اجرا میں شفافیت نہ برتنے کا الزام لگا۔

ابتدائی دستاویزات کے اجرا کے بعد جب مزید معلومات روک دی گئیں تو سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل آیا، جس کے بعد کانگریس نے قانون سازی کے ذریعے تقریباً 30 لاکھ صفحات جاری کروائے، لیکن اس کے باوجود تنازع ختم نہ ہو سکا۔

Tags: اٹارنی جنرل پام بوندی امریکی صدر ٹرمپ جیفری ایپسٹین ڈپٹی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانچ

Post navigation

Previous: پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان
Next: پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Second round of Israel-Lebanon talks in Washington, new hope for peace after ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن میں اسرائیل–لبنان مذاکرات کا دوسرا دور، جنگ بندی کے بعد امن کی نئی امید

یہ بھی پڑہیے

Boston Marathon 2026: Pakistani athletes' excellent performance, new history created-X
  • کھیل

بوسٹن میراتھون 2026: پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی، نئی تاریخ رقم

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

PSL 11: Lahore Qalandars' Dasan Shanaka banned for one year-SLC
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کے داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Second round of Israel-Lebanon talks in Washington, new hope for peace after ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن میں اسرائیل–لبنان مذاکرات کا دوسرا دور، جنگ بندی کے بعد امن کی نئی امید

Russia-Iran contact on Middle East tensions, agree to maintain ceasefire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر روس–ایران رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

Oil supply uninterrupted, shipping in Pakistan remains normal
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.