Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ٹیکس چوری: پاکستان دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے، فوری ریلیف نہیں دے سکتے، خواجہ آصف

khawaja-asif-4

ٹیکس چوری: پاکستان دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے، فوری ریلیف نہیں دے سکتے، خواجہ آصف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ جیسی صورتحال کا سامنا ہے، ملک تقریباً دیوالیہ ہو چکا ہے، اس بحران کی وجہ امرا کی جانب سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری ہے۔

ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ریٹیلرز اور ہول سیلرز جیسے اہم سیکٹرز ٹیکس کی ادائیگی کا فرض پورا کرنے سے گریز کرتے ہیں جوکہ ملک کی معاشی مشکلات کی بنیادی وجہ ہے۔

خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ حکومت عوام کو فوری ریلیف نہیں دے سکتی، تاہم حکومت کی موجودہ معاشی پالیسیوں کے خاطر خواہ نتائج آئندہ 2 برس میں عوام کو نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ ٹیکس کا بوجھ غیر متناسب طور پر تنخواہ دار طبقے پر پڑتا ہے جبکہ دیگر طبقات اس اہم ذمہ داری کو نظرانداز کرتے ہیں۔

وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ 2.6 ٹریلین روپے کے ٹیکس کیسز عدالتوں میں زیرالتوا ہیں، جنہیں حل کرنے میں عدلیہ پُھرتی کا مظاہرہ نہیں کررہی۔

انہوں نے عدلیہ اور بیوروکریسی پر اپنے فرائض ادا کرنے کے بجائے ملک میں سیاست کرنے کا الزام عائد کیا۔

تاہم خواجہ آصف نے 18 سے 24 ماہ کے اندر معاشی تبدیلی کی امید ظاہر کی، انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کا کامیاب نفاذ بالآخر عوام کو موجودہ مالی دباؤ سے کافی ریلیف فراہم کرے گا۔

Tags: پاکستان ٹیکس چوری خواجہ آصف ڈیفالٹ

Post navigation

Previous: امریکی رکن کانگریس کی غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی نفرت انگیز تجویز
Next: گوادر میں دہشت گرد حملے میں 2 فوجی اہلکار شہید، 4 زخمی

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.