اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج پیر کو ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس ایسے وقت ہورہا ہے جب […]
