اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے دوران تمام زیرالتوا معاملات مذاکرات اور باہمی مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب […]
