Posted inانڈیا

پاکستان مذاکرات کی میز پر، بھارت عالمی معاملات سے باہر؛ راہول گاندھی نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت عالمی سفارت کاری میں اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کے […]

Gift this article