اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اسلام آباد میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی حمایت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے […]
