242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی اننگز کا آغاز کافی مایوس کُن رہی اور افغانستان نے پہلے ہی اوور میں بِنا کوئی رنز بناۓ پہلی وکٹ گنوا دی. گرباز کے آؤٹ ہونے کے بعد ابراہیم زدران اور رحمت شاہ نے زمہ دارانہ کھیل کاظاہرہ کرتے ہوۓ ٹیم کا سکور 73 رنز تک […]
