کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون، 2 بچے جاں بحق اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں خاتون اور دو بچےجاں بحق ہوگئے ہیں۔ دھماکے کےنتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا […]
