اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ورلڈ بینک نے پاکستان میں ٹیکس اصلاحات، معاشی استحکام اور سرکاری خدمات کی بہتری سے متعلق اپنے دو پروگراموں پر پیش رفت کو معتدل طور پر تسلی بخش قرار دیا ہے، تاہم ان کے نفاذ کو نمایاں خطرات لاحق ہیں۔ بینک […]
