Posted inTop News, پاکستان

29 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مون سون ہوائیں […]

Gift this article