اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیو لینڈز میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں کامران غلام نے شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کے مجموعی اسکور کو 329 تک پہنچا دیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، گرین شرٹس نے اپنی اننگز کا مایوس کن آغاز کیا کیونکہ […]
