اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاک۔افغان سرحد پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ حکومت کے مطابق افغان طالبان جنگجوؤں نے چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ کے سیکٹرز میں سرحد پار سے حملے کیے، […]
