نیویارک کے نو منتخب میئر کے ساتھ کچھ نہ کچھ طے کر لیں گے، ٹرمپ کا ممدانی سے ملاقات کا ارادہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے "اے پی " کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اشارہ دیا کہ وہ نیویارک سٹی کے نو منتخب میئر ذہران […]
