Posted inکھیل

سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین کے استعمال کے باعث دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے برطانوی میڈیا کے مطابق 35 سالہ بریسویل کا ڈوپ ٹیسٹ گزشتہ برس 25 ستمبر کو اس وقت مثبت آیا جب وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ فائنل میں ایسیکس کی نمائندگی کر رہے تھے۔ […]

Gift this article