افغان طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک سپورٹ دے رہے ہیں،ڈنمارک کا سلامتی کونسل میں انکشاف،ایڈیٹوریل ڈان نیوز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز اپنے ایڈیٹوریل میں لکھتا ہے کہ اگرچہ پاکستان نے سب سے زیادہ نقصان ان دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں اٹھایا ہے جو افغانستان میں پناہ لیے بیٹھے ہیں اور افغان طالبان […]
