اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے نومبر میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات سے قبل ڈیموکریٹس پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مخالف جماعت نفرت کو اپنی انتخابی سیاست کا حصہ بنا رہی ہے۔ ڈلاس میں ریپبلکن کنونشن سے خطاب کرتے […]
