پینتھرز نے مارخورز کو ہرا کر چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل جیت لیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا ایڈیشن پینتھرز نے مارخورز کو5 وکٹ سے شکست دے کر جیت لیا۔ شاداب خان کی قیادت میں پینتھرز نے 123 رنز کے ہدف کا […]
