Posted inکھیل

پیرا اولمپکس گیمز: پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہوگئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق 28 اگست کو شروع ہونے والے پیرا اولمپکس گیمز کے لیے پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اکبر علی کے ہمراہ پیرس روانہ ہو گئے ہیں۔ حیدر علی، جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، 6 ستمبر کو شیڈول ڈسکس تھرو ایونٹ کی ایف 37 کیٹیگری […]

Gift this article