اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کا دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پھر پہلے نمبرپر موجود ہے جبکہ شہر میں اسموگ کی ابتر صورتحال کے باعث شہریوں میں مختلف امراض پھیلنے لگے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال آج بھی ابتر ہے، صبح کے وقت ایئرکوالٹی انڈیکس […]
