اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سری نورنگ میں منگل کے روز ہونے والے دھماکے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 7 افراد جاں بحق جبکہ 23 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا […]
