اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور سمندری تجارت میں رکاوٹوں کے خدشات کے پیش نظر پاکستان نے عالمی کارگو ٹرانس شپمنٹ کے لیے کراچی بندرگاہ کی خدمات پیش کر دی ہیں۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال کے […]
