Posted inامریکہ, بین الاقوامی

مظاہرین نے امریکہ میں بنگلہ دیش کے قونصل خانے سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی

مظاہرین نے امریکہ میں بنگلہ دیش کے قونصل خانے سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ میں مظاہرین نے نیویارک میں بنگلہ دیش کے قونصل خانے پر دھاوا بول دیا۔ انڈیا ٹوڈے کی خبر کے […]

Gift this article