ڈیموکریٹک سوشلسٹ،زہران ممدانی نے تاریخ رقم کردی،نیویارک سٹی کے پہلے مسلمان میئر منتخب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے شہریوں نے منگل کے روز نوجوان بائیں بازو کے سیاست دان زہران ممدانی کو اپنا نیا میئر منتخب کر کے تاریخ رقم کر دی، جبکہ ڈیموکریٹس نے دو اہم ریاستوں کے گورنر کے انتخابات […]
