واشنگٹن ڈی سی میں ایک مسافر طیارہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ مسافر طیارے میں عملے سمیت 64 افراد موجود تھے جب یہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرایا اور دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پی ایس اے ایئرلائنز […]
