Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

فلسطین پر پاکستان اور ترکیہ ایک پیج پر، غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف برطانوی اقدام کی حمایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے فلسطین کے معاملے پر اپنے مشترکہ مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے متعلق تجارت اور خدمات پر پابندیوں کی حمایت کردی۔ دفتر خارجہ […]

Gift this article