اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج بھی منفی رجحان ہے۔ بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 424 پوائنٹس پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 […]
