Thursday, February 6, 2025
HomeTop Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج بھی منفی رجحان ہے۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

اس کمی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 424 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 649 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

گزشتہ روز حصص بازار میں 40 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 20 ارب روپے سے زائد رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 120 ارب روپے کم ہو کر 13 ہزار 933 ارب روپے ہو گئی تھی۔

Latest articles

آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے...

صدر ٹرمپ کا جنگ سے تباہ حال غزہ میں امریکی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیلی...

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف آئندہ...

ٹرمپ کے غزہ پر دیے گئے اشتعال انگیز بیان پر، پاکستان نے اب تک کوئی ردعمل کیوں نہیں دیا؟ ملیحہ لودھی

اردو انٹرنیشنل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے...

More like this