Posted inTop News, پاکستان

فائرنگ کے واقعے کے بعد پھر سکیورٹی سخت، مستونگ کے خَدکوچہ میں کرفیو نافذ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل خَدکوچہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے حکم کے مطابق پابندی اتوار کی صبح 7 بجے سے نافذ ہوئی، جس کے […]

Gift this article