الیکشن کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فوج تعینات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کو پرامن بنانے کے لیے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن […]
