Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل کرکے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا بنگلادیش کے خلاف سہلٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرتے ہوئے انہوں نے یہ تاریخی سنگِ میل عبور کیا۔

پاکستانی فاسٹ بولر کے کیریئر میں اب تک 884 فرسٹ کلاس، 84 لسٹ اے اور 32 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں شامل ہیں، جو ان کی مستقل مزاجی اور شاندار بولنگ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

سہلٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلادیشی ٹیم 278 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، جہاں محمد عباس نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے اوپنرز محمود الحسن جوئے اور تنزید حسن کے علاوہ کپتان نجم الحسن شانتو کی وکٹ بھی حاصل کی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ محمد عباس

Post navigation

Previous: میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب
Next: ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.