اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون خبر کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے، جہاں ایک جانب میزائل حملوں اور فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب امریکا نے ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرے پر ممکنہ کنٹرول کی بات کر کے صورتحال کو […]
