اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان انٹرنیشنل کی خبر کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے تناظر میں ایک زخمی طالبان اہلکار کے بھارت میں علاج کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں زخمی ہونے والا کم از کم ایک طالبان رکن اس وقت نئی دہلی میں زیرِ علاج […]
