اسرائیل نے رفح میں بڑے جنگی آپریشن کی منظوری دے دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کرتے ہوئے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دی ہے‘نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کے 636 فیلڈ انٹیلی جنس یونٹ کے کمانڈروں اور فوجیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ […]
