رفح بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی میزائلوں کے حملے میں 35 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیلی میزائل حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی "وفا” نے فلسطین ہلال احمر […]
