Posted inامریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

فرانسیسی صدر نے بھی ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آپ کہیں اور چلےجائیں، فلسطینیوں اور ان کے عرب پڑوسیوں کی عزت و احترام کا خیال […]

Gift this article