Posted inTop News

گروپ 20 کے رکن ملکوں نے بھی غزہ و لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گروپ 20 کے رہنماؤں نے پیر کے روز جاری کردہ مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ایک جامع جنگ بندی کی جائے۔ گروپ 20 کا اہم اجلاس برازیل میں منعقد ہوا۔ برازیل میں منعقدہ اجلاس میں شریک رہنماؤں نے یہ مطالبہ اجلاس کے اختتام پر کیا […]

Gift this article