Posted inامریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے، جس میں ایم کے 84 طاقتور بم بھی شامل ہیں۔ یہ بم 2,000 پاؤنڈ (907 کلوگرام) وزنی ہوتے ہیں اور کنکریٹ اور دھات کو چیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ کھیپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر جوبائیڈن […]

Gift this article